قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی پاکستانی پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہےکہ شیخہ اسما الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا […]

قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی پاکستانی پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر Read More »