مرکزی سڑک،انٹرنیٹ سروس، بجلی بند،نیلم کے عوام بدستور مشکلا ت کا شکار
نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی نیلم کے بالائی علاقوں کے عوام کی مشکلات میں کمی نہ آسکی ،کیل سے تا ئوبٹ تک مرکزی شاہراہ نیلم بند ہونے کی وجہ سے بالائی علاقوں کا ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام سے زمینی رابطہ منطع ہو چکا ہے، بجلی نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا […]
مرکزی سڑک،انٹرنیٹ سروس، بجلی بند،نیلم کے عوام بدستور مشکلا ت کا شکار Read More »
