آرمینیا نے بھارتی جنگی طیارےتیجس کی خریداری معطل کر دی

آرمینیا نے دبئی ائیر شو میں بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی کے بعد ان طیاروں کی خریداری معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ واقعہ بھارت کے لیے ایک نیا جھٹکا قرار دیا جا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق، آرمینیا اور بھارت کے درمیان 1.2 بلین ڈالر مالیت کے 12 طیاروں کی خریداری […]

آرمینیا نے بھارتی جنگی طیارےتیجس کی خریداری معطل کر دی Read More »