حج 2026 انتظامات:حجاز مقدس میں عازمین حج کے لیے بڑی سہولیات
آئندہ سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے عازمین حج کو حجاز مقدس میں گھر سے گھر تک سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اس سلسلے میں عازمین حج کو سفر کے آغاز سے لے کر واپسی تک مکمل معاونت فراہم کرنے کا انتظام کیا گیا ہے تاکہ حج کے دوران درپیش امور کو […]
حج 2026 انتظامات:حجاز مقدس میں عازمین حج کے لیے بڑی سہولیات Read More »
