مظفرآباد ریسکیو سینٹر نے ڈیڑھ سال میں 19 زندگیاں بچائیں
(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے مظفرآباد کے علاقے 2 میل پر قائم ریسکیو سینٹر شہریوں کی زندگیاں محفوظ بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واٹر ریسکیو سینٹر ڈیڑھ سال قبل اس وقت قائم کیا گیا تھا جب دریائے نیلم پر پل کے قریب خودکشی کے واقعات […]
مظفرآباد ریسکیو سینٹر نے ڈیڑھ سال میں 19 زندگیاں بچائیں Read More »
