ٹرمپ کے کشمیریوں کے حق میں بیان دینے پر بھارتی سیخ پا، امریکی پرچم نذر آتش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی کرانے کا دعویٰ بھارت کے شہریوں کو ہضم نہیں ہو رہا اور شدید احتجاج کرتے ہوئے امریکی پرچم نذر آتش کردیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کی کوششوں پر بھی بھارتی شہری سیخ پا ہو گئے، انتہا پسند […]
ٹرمپ کے کشمیریوں کے حق میں بیان دینے پر بھارتی سیخ پا، امریکی پرچم نذر آتش Read More »
