مدینۃ المساجد گلہار:1ہزار5 سو27 حفاظ کرام نمازِ تراویح میں قرآن سنانے کے لیے روانہ

کوٹلی :مدینۃ المساجد خانقاہ فتحیہ الفردوس درس شریف گلہار کے زیر انتظام تربیت یافتہ 1527 حفاظ کرام اندرون و بیرون ملک مختلف مقامات پر نمازِ تراویح میں قرآن کریم سنانے کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔ اس سال بھی سیکڑوں مساجد ان کی خوش الحانی سے گونجیں گی جب کہ درجنوں گھروں میں حافظات کرام […]

مدینۃ المساجد گلہار:1ہزار5 سو27 حفاظ کرام نمازِ تراویح میں قرآن سنانے کے لیے روانہ Read More »