ترکیہ کا شہر استنبول زلزلے سے لرز اٹھا، لوگوں میں خوف وہراس، گھروں سے نکل آئے

استنبول (کشمیر ڈیجیٹل)ترکیہ کے شہر استنبول میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ترک ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق جمعرات کو ترکیے کے شہر استنبول میں 5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ ہوا جس کا مرکز استنبول کے جنوب مغرب میں بحیرہ مرمرا تھا۔ زلزلے سے شہر کی کئی عمارتیں لرز گئیں اور لوگ گھبرا کر […]

ترکیہ کا شہر استنبول زلزلے سے لرز اٹھا، لوگوں میں خوف وہراس، گھروں سے نکل آئے Read More »