تتہ پانی، لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام نے انٹری پوائنٹ بند کرکے دھرنا دے دیا،اے سی مذاکرات کیلئے پہنچ گئے
تتہ پانی( کشمیر ڈیجیٹل)گرمی سے نڈھال شہری بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث سڑکوں پر نکل آئے،تتہ پانی پونچھ کے انٹری پوائنٹ کو رکاوٹیں کھڑی کرکے دھرنا دے دیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ،وولٹیج کی کمی سمیت دیگر مسائل کا سامنا ہے،جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں کیے جاتے احتجاج جاری رہے […]
