ایران کا اسرائیل پر بڑا جوابی وار:حیفہ اور تامرا میں ہلاکتیں، سائرن گونج اٹھے

ایران نے اسرائیل کے خلاف دوبارہ بڑے پیمانے پر حملوں کا آغاز کر دیا جس کے نتیجے میں اسرائیلی شہر حیفہ سمیت متعدد علاقوں میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور سائرن بج اٹھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، حملوں میں کم از کم 10 اسرائیلی شہری ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ […]

ایران کا اسرائیل پر بڑا جوابی وار:حیفہ اور تامرا میں ہلاکتیں، سائرن گونج اٹھے Read More »