بنگلہ دیش ڈٹ گیا، آئی سی سی کو مذاکرات کی میز پر آنا پڑا

بنگلہ دیش کے سخت اور دو ٹوک مؤقف کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ’آئی سی سی‘ کو معاملے پر سنجیدہ غور کرتے ہوئے مذاکرات کی میز پر آنا پڑ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کی جانب سے سیکیورٹی خدشات پر ٹھوس اور دستاویزی شواہد فراہم کیے جانے کے بعد آئی سی سی […]

بنگلہ دیش ڈٹ گیا، آئی سی سی کو مذاکرات کی میز پر آنا پڑا Read More »