آئی سی سی کا ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرنے سے انکار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرنے کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کیے جانے کا دعویٰ بھارتی میڈیا نے کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے بنگلا دیش کی جانب سے کی گئی درخواست کو منظور نہیں کیا اور […]

آئی سی سی کا ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرنے سے انکار Read More »