ایڈیڈاس نے ونٹر اولمپکس کے لیے انقلابی ‘ہیٹنگ سسٹم’ والا لباس متعارف کروا دیا

معروف اسپورٹس برانڈ ‘ایڈیڈاس’ نے ونٹر اولمپکس کے شرکاء کے لیے ایک ایسا جدید اور انقلابی ٹریک سوٹ تیار کیا ہے جو کھلاڑیوں کو سخت ترین سردی میں بھی اندرونی طور پر گرم رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ لباس بظاہر ایک روایتی ٹریک سوٹ کی طرح دکھائی دیتا ہے، مگر اس کے اندر نصب […]

ایڈیڈاس نے ونٹر اولمپکس کے لیے انقلابی ‘ہیٹنگ سسٹم’ والا لباس متعارف کروا دیا Read More »