رمضان المبارک کی تیاری: باغ انتظامیہ کا سستے بازاروں کے لیے مختلف مقامات کا معائنہ

باغ : رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر باغ انتظامیہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے متحرک ہو گئی ہے اور شہر میں سستے بازاروں کے قیام کے لیے مختلف مقامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے جہاں ضروری اشیائے خوردونوش کم نرخوں پر فراہم کی جائیں گی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عفت اعظم، […]

رمضان المبارک کی تیاری: باغ انتظامیہ کا سستے بازاروں کے لیے مختلف مقامات کا معائنہ Read More »