ایرانی کرنسی نے گراوٹ کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے،ایک ڈالر15لاکھ ریال کا ہوگیا

ایران میں جاری ملک گیر احتجاج اور مظاہروں کے دوران قومی کرنسی ریال مسلسل گراوٹ کے بعد سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ریال کی قدر میں ریکارڈ کمی کے بعد ایک ڈالر کے مقابلے میں ایرانی کرنسی 15 لاکھ ریال تک گر گئی۔ یہ بھی پڑھیں: ایرانی صدر کا سعودی […]

ایرانی کرنسی نے گراوٹ کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے،ایک ڈالر15لاکھ ریال کا ہوگیا Read More »