امریکا کیساتھ مذاکرات کے تمام دروازے بند کردیئے: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کے حوالے سے اپنے حالیہ بیان میں سخت موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں امریکا نے مذاکرات کے نام پر ایران کو بدترین دھوکا دیا ہے، جس کی وجہ سے اب واشنگٹن پر اعتماد کی کوئی گنجائش باقی نہیں بچی۔ عباس عراقچی نے مزید واضح […]

امریکا کیساتھ مذاکرات کے تمام دروازے بند کردیئے: ایرانی وزیر خارجہ Read More »