بھارت اور کالعدم بی ایل اے کا ایک اور یارانہ بے نقاب ،جعفرآباد ٹرین حادثے کی ان دیکھی ویڈیو بھارتی یوٹیوب چینل نے جاری کر دی
کوئٹہ: بھارت میں قائم یوٹیوب چینل نے جعفر ایکسپریس پر دہشتگردانہ حملے کی تعریف کرتے ہوئے پروپیگنڈہ ویڈیو جاری کردی ہےاس حملے کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کی تھی۔ بلوچستان لبریشن آرمی ملک میں ریاست مخالف سرگرمیوں کیلئے مشہور کالعدم دہشت گرد تنظیم ہے۔ بی ایل اےجسے بلوچستان میں […]
