جہلم ویلی: انٹر کالج کی منتقلی کی خبریں، عمارت یونیورسٹی کے حوالے کرنے پر طلبہ و اساتذہ شدید برہم!

ہٹیاں بالا (جہلم ویلی) جہلم ویلی میں ایک ہی تعلیمی عمارت میں تین ادارے چلنے کے بعد اب ایک اور تنازعہ سامنے آ گیا۔مقامی لوگوں کے مطابق خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انٹر کالج کو کسی اور مقام پر منتقل کرنے اور اس عمارت کو مستقل طور پر یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر […]

جہلم ویلی: انٹر کالج کی منتقلی کی خبریں، عمارت یونیورسٹی کے حوالے کرنے پر طلبہ و اساتذہ شدید برہم! Read More »