میرپور میں زمین سرکنے سے 16 مکانات دھنس گئے، آبادی محفوظ مقامات پر منتقل

میرپور : آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے پوٹھہ بینسی میں زمین سرکنے سے 16 مکانات دھنس گئے، جبکہ متعدد گھروں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔ کمشنر میرپور ڈویژن کے مطابق پوٹھہ بینسی گاؤں منگلا ڈیم کے کنارے پر واقع ہے، جہاں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ زمین کے […]

میرپور میں زمین سرکنے سے 16 مکانات دھنس گئے، آبادی محفوظ مقامات پر منتقل Read More »