تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے، ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں تنہائی ہر سال 8 لاکھ 71 ہزار سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے، جسے “ہمارے وقت کا عوامی صحت کا بڑا چیلنج” قرار دیا گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی نئی رپورٹ میں تنہائی اور سماجی تنہائی کو ایک سنگین مسئلہ […]

تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے، ڈبلیو ایچ او کا انتباہ Read More »