امریکی ویزے کے خواہشمندوں سے 15 ہزار ڈالر زرضمانت لینے کی تجویز

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکہ نے سیاحتی اور کاروباری ویزا حاصل کرنے والے افراد کے لیے نئی شرائط متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جن کے تحت مخصوص درخواست گزاروں سے امریکہ میں داخلے سے قبل 15 ہزار امریکی ڈالر تک زرضمانت طلب کی جائے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ایک سالہ پائلٹ پروگرام کا اعلان کیا […]

امریکی ویزے کے خواہشمندوں سے 15 ہزار ڈالر زرضمانت لینے کی تجویز Read More »