امریکی دباؤ کام کر گیا، بھارت نے روس سے تیل کی خریداری میں50 فیصد کمی کردی

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکا کے شدید دباؤ اور بھاری تجارتی ٹیرف کے بعد بھارت نے روس سے تیل کی خریداری میں نمایاں کمی کردی ہے۔ وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق، بھارت نے روسی خام تیل کی درآمدات میں 50 فیصد کمی کی ہے جو دونوں ممالک کے درمیان حالیہ تجارتی مذاکرات کا اہم نتیجہ قرار دیا […]

امریکی دباؤ کام کر گیا، بھارت نے روس سے تیل کی خریداری میں50 فیصد کمی کردی Read More »