سپاہی امجد

سدھنوتی آزاد کشمیر کا بہادر سپوت امجد ادریس وطن پر قربان

سدھنوتی(کشمیر ڈیجیٹل) پاک افغان بارڈ پر وطن عزیز کی حفاظت کے فرائض انجام دینے والا پاک فوج کا سپاہی امجد ادریس بھی جام شہادت نوش کرگیا ۔ شہید سپاہی امجد ادریس کا تعلق آزاد جموں وکشمیر کے ضلع سدھنوتی کےعلاقے پلندری دیوان گوراہ سے ہے ۔ شہید کا جسد خاکی تدفین کے لیے آبائی علاقے […]

سدھنوتی آزاد کشمیر کا بہادر سپوت امجد ادریس وطن پر قربان Read More »