الفتح میزائل کی لانچنگ شہید بچوں کے نام کردی گئی

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)میں الفتح میزائل کی لانچ  شہید پاکستانی بچوں کے نام کی گئی ہے ،پاکستان ان معصوم بچوں کی شہادت کو نا بھولا ہے نا بھولے گا یہ پاکستانی معصوم بچے بھارت کی پاکستان میں جارحیت میں شہید کئے گئے تھے۔ ادھر پاکستان کی طرف سے سائبر اٹیک کے دوران بجلی بریک […]

الفتح میزائل کی لانچنگ شہید بچوں کے نام کردی گئی Read More »