وزیراعظم کاغیر ریاستی شخص کو تحفظ دینا غیرقانونی اقدام ہے،راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد:سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرنے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر نے غیر ریاستی شخص کو تحفظ دینے کے لیے غیر قانونی اقدام اٹھایا۔ ایک شخص کا باشندہ ریاست سرٹیفکیٹ جعلی ثابت ہوچکا ،سیاسی مقاصد کیلئے کابینہ سے فیصلہ کروایا گیا،آج یہ خود ایسا کر رہے ہیں تو کل بھارت کے 35 اے ختم کرنے […]

وزیراعظم کاغیر ریاستی شخص کو تحفظ دینا غیرقانونی اقدام ہے،راجہ فاروق حیدر Read More »