نیلم:پاک فوج کے زیراہتمام شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب کاانعقاد کیاگیا
پاک فوج کے زیراہتمام شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کمانڈنگ آفیسر اور ایکٹنگ تحصیلدار خواجہ فاروق احمد نے پودا لگا کر شجرکاری کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ بالائی نیلم میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ شجرکاری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز پاک فوج کے زیراہتمام ایک تقریب منعقد ہوئی، جس […]
نیلم:پاک فوج کے زیراہتمام شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب کاانعقاد کیاگیا Read More »
