پی آئی اے کے سفر پر برطانوی ہائی کمشنر کا خیرسگالی کا اظہار، اعزازی ہواباز کا اعزاز بھی ملا
(کشمیر ڈیجیٹل)برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ساتھ اپنے حالیہ سفر کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ قومی ایئرلائن کے تجربے کو سراہتی دکھائی دیتی ہیں۔ ویڈیو میں جین میریٹ نے بتایا کہ انہوں نے کراچی سے اسلام آباد تک پی آئی اے کی پرواز […]
