ذاتی مفادکیلئے نہیں اصول اور نظریئے کیلئے پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے، سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ وہ کسی وقتی فائدے، ذاتی مفاد یا سیاسی مصلحت کیلئے نہیں بلکہ اصول، نظریئے اور عوامی خدمت کے جذبے کے تحت پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔ […]

ذاتی مفادکیلئے نہیں اصول اور نظریئے کیلئے پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے، سردار تنویر الیاس Read More »