ڈی جی آئی ایس پی آر کا فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ
(کشمیر ڈیجیٹل)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ نشست کے دوران اساتذہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے معلوماتی سیشنز وقت کی اہم ضرورت ہیں اور […]
ڈی جی آئی ایس پی آر کا فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ Read More »
