آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: پاکستانی اسپنر ابرار احمد نے بھارت کے ورون چکرورتی کو پیچھے چھوڑ دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مینز ٹی 20 کی تازہ ترین بولنگ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز اسپنر ابرار احمد نے شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کے اسپنر ورون چکرورتی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی ہے۔ دبئی سے […]




