آپ اپنے ائیر بیس نہیں بچا سکتے تو جنتا کو کیسے بچائیں گے؟ بھارتی میڈیا کا اپنی ہی حکومت سےسخت سوال
10 مئی کی صبح پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان المرصوص کے آغاز پر بھارتی میڈیا اور حکومت شدید دباؤ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے۔ بھارتی میڈیا پر ایک پروگرام کے دوران خاتون اینکر نے حکومت پر سخت سوالات اٹھاتے ہوئے کہا: “آپ اپنے ائیر بیس نہیں بچا سکتے تو جنتا کو کیسے بچائیں […]
