جرمنی میں فضائی بحران! ایئرپورٹ ملازمین کی ہڑتال سے سیکڑوں پروازیں منسوخ

جرمنی میں کل ایک روزہ ہڑتال کے باعث فضائی نظام درہم برہم ہو گیا جس کے نتیجے میں ملک کے 13 بڑے ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ ہو گئیں اور ہزاروں مسافروں نے مشکلات کا سامنا کیا ۔ اس ہڑتال میں عوامی شعبے کے ملازمین بشمول گراؤنڈ اسٹاف اور سیکیورٹی اہلکار، تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے […]

جرمنی میں فضائی بحران! ایئرپورٹ ملازمین کی ہڑتال سے سیکڑوں پروازیں منسوخ Read More »