جہلم ویلی،محکمہ جنگلات تجدیدکے زیراہتمام آگاہی پروگرام،اعلیٰ افسران کی شرکت

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)محکمہ جنگلات تجدید ڈویژن جہلم ویلی کے زیر اہتمام یونین کونسل لانگلہ میں “جنگلات کی افادیت اور جنگلات کو آگ لگانے کے نقصانات” کے موضوع پر ایک آگاہی پروگرام منعقد ہوا۔ تقریب میں محکمہ جنگلات کے اعلیٰ افسران بشمول ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر جہلم ویلی ہارون الرشید اعوان، ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر تجدید […]

جہلم ویلی،محکمہ جنگلات تجدیدکے زیراہتمام آگاہی پروگرام،اعلیٰ افسران کی شرکت Read More »