وزیراعظم صاحب! آپ ریاست کے ایگزیکٹو ہیں فلمی اداکار نہیں،عوامی ایکشن کمیٹی بھی تاجروں کا قبلہ درست کرے، غلام اللہ اعوان
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم صاحب آپ ریاست کے ایگزیکٹو ہیں کوئی فلمی اداکار نہیں، آپ وہ اعلان ہی نہ کیا کریں جس پر عملدرآمد نہ کروا سکیں۔ان ِخیالات کا اظہار سوشل ایکٹویسٹ غلام اللہ اعوان نے کشمیرڈیجیٹل کے پروگرام میں سیدغلام رضا کاظمی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ غلام اللہ اعوان کا کہنا تھا کہ اس ملک […]
