مظفر آباد کے قدرتی چشمے آلودہ، صحت کے لیے بڑا خطرہ!
پاکستان کے ادارہ برائے تحقیقات آبی وسائل PCRWRکے مطابق مظفر آباد میں موجود بیشتر چشموں کا پانی پینے کے لیے محفوظ نہیں ہےجبکہ باقی چشموں کا پانی آلودہ اور صحت کے لیے نقصان دہ پایا گیا ہے۔ اس آلودگی کی بڑی وجہ گندے پانی کے نکاس کا ناقص انتظام ہے جس کی وجہ سے سیوریج […]
مظفر آباد کے قدرتی چشمے آلودہ، صحت کے لیے بڑا خطرہ! Read More »
