ممبر ضلع کونسل آصف اقبال مغل کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ضلعی دفتر کا دورہ
ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ممبر ضلع کونسل یونین کونسل لانگلہ حلقہ نمبر 4 آصف اقبال مغل نے عوامی شکایات کے پیش نظر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے ضلعی دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈپٹی ڈائریکٹر BISP صاحبزادہ فیصل سے ملاقات کی اور یونین کونسل لانگلہ کے مستحق افراد […]
ممبر ضلع کونسل آصف اقبال مغل کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ضلعی دفتر کا دورہ Read More »

