آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کے ساتھ نازیبا حرکت، بھارتی وزیر کےبیان نے سب کو حیران کر دیا
مدھیہ پردیش، بھارت: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر برائے پارلیمانی امور کیلاش وجے ورگیا نے حالیہ واقعے پر آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کو ذمہ دار قرار دے دیا۔ یہ واقعہ دو روز قبل بھارتی شہر اندور میں پیش آیا تھا، جس میں آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کے ساتھ جنسی ہراسانی کی گئی۔ موٹر سائیکل پر سوار […]
آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کے ساتھ نازیبا حرکت، بھارتی وزیر کےبیان نے سب کو حیران کر دیا Read More »
