چمیاٹی دھیرکوٹ میں شاندار آزادی گالا کا انعقاد، سابق وزیرِاعظم مہمانِ خصوصی

14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر احساسِ انسانیت ووکیشنل، کمپیوٹر و اسلامک سینٹر چمیاٹی دھیرکوٹ کے زیرِاہتمام شاندار “آزادی گالا” کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمانِ خصوصی سابق وزیرِاعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عتیق احمد خان تھے۔ تقریب میں آزادی کی خوشیاں جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئیں۔ اس موقع پر […]

چمیاٹی دھیرکوٹ میں شاندار آزادی گالا کا انعقاد، سابق وزیرِاعظم مہمانِ خصوصی Read More »