ہم سب نظام کے بینیفشریز ، آئین کے تابع رہ کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم انوارالحق
مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خوشحال خان سمیت سیکرٹری صاحبانِ حکومت نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے پبلک سروس ڈیلیوری کو مزید مؤثر بنانے […]
ہم سب نظام کے بینیفشریز ، آئین کے تابع رہ کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم انوارالحق Read More »
