بگرام ائیر بیس واپس لینے کی ٹرمپ دھمکی : افغان طالبان کا سخت ردعمل
کابل،واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بگرام ائیر بیس واپس لینے کی دھمکی پر افغان وزارت دفاع کے سربراہ فصیح الدین فطرت کا سخت ردعمل آگیا ۔ بگرام ایئر بیس واپس لینے کے ٹرمپ کے بیان پر ردعمل میں سربراہ افغان وزارت دفاع فصیح الدین فطرت نے کا دوٹوک الفاظ میں کہا کہ بگرام ائیر بیس […]
بگرام ائیر بیس واپس لینے کی ٹرمپ دھمکی : افغان طالبان کا سخت ردعمل Read More »









