Uncategorized

آزاد کشمیر میں بارش اور برف باری، پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان

 آزاد کشمیر میں آج 25 فروری 2025 کو موسلا دھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ رات دیر تک جاری رہنے کا امکان ہےجبکہ سرد ہواؤں کے باعث درجہ حرارت گرنے کی توقع ہے۔ مظفرآباد، وادی لیپہ، راولاکوٹ، باغ، نیلم ویلی اور کوٹلی سمیت دیگر […]

آزاد کشمیر میں بارش اور برف باری، پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان Read More »

سماہنی پریس کلب کا نیا آغاز:حلف برداری تقریب کا انعقاد

سماہنی میں کشمیر پریس کلب رجسٹرڈ کے نو منتخب عہدیداران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیاجس سے خطے میں صحافت کے ایک نئے دور کا آغاز ہواہے۔ حلف برداری کی تقریب میں مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر کرنل ریٹائرڈ معروف خان نے صدر راجہ فیاض احمد، جنرل سیکرٹری محبوب چوہدری اور دیگر عہدیداران سے

سماہنی پریس کلب کا نیا آغاز:حلف برداری تقریب کا انعقاد Read More »

پاک بھارت کرکٹ مقابلہ: قومی ٹیم کی جیت پر گورنر سندھ کا ایک کروڑ روپے انعام دینےکا اعلان

پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہونے والے مقابلے نے جہاں شائقین کرکٹ کے جوش و جذبے کو بڑھا دیاہےوہیں اہم حکومتی شخصیات بھی اپنی ٹیم کی حمایت میں پیش پیش ہیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قومی ٹیم کی فتح کی صورت میں ٹیم کو ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا

پاک بھارت کرکٹ مقابلہ: قومی ٹیم کی جیت پر گورنر سندھ کا ایک کروڑ روپے انعام دینےکا اعلان Read More »

متاثرین منگلا کے لئے بڑی خوشخبری،وزیر امور منگلا ڈیم نےبڑا اعلان کردیا

  برمنگھم ( کشمیر ڈیجیٹل)وزیر امور منگلا ڈیم ومنگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید نے کہاہے کہ اوورسیز ریاست کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جو اربوں روپے سالانہ زرمبادلہ وطن بھیج کر ملکی معیشت کو فروغ دینے میں اہم کردا ر ادا کررہے ہیں۔ وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار

متاثرین منگلا کے لئے بڑی خوشخبری،وزیر امور منگلا ڈیم نےبڑا اعلان کردیا Read More »

چترہ ٹوپی باغ کے حافظ قاری عبدالوہاب زرین کی شاندار کامیابی: کل پاکستان مقابلہ حسن قرأت میں پہلی پوزیشن

اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ہوم) کے زیر اہتمام سال 2025 کے لیے دو روزہ کل پاکستان مقابلہ حسن قرأت منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے 100 قراء حضرات نے شرکت کی۔ اس مقابلے میں آزاد کشمیر کے ضلع باغ، چترہ ٹوپی سے تعلق رکھنے والے نوجوان حافظ قاری عبدالوہاب

چترہ ٹوپی باغ کے حافظ قاری عبدالوہاب زرین کی شاندار کامیابی: کل پاکستان مقابلہ حسن قرأت میں پہلی پوزیشن Read More »

چیمپئنز ٹرافی: بنگلادیش نے بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا انتخاب کر لیا

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی میزبانی میں جاری اس بڑے ایونٹ میں آج کا مقابلہ شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جہاں دونوں ٹیمیں

چیمپئنز ٹرافی: بنگلادیش نے بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا انتخاب کر لیا Read More »

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کا پاکستان اور کشمیر کے مضبوط رشتےکا اعادہ، حکومت کے چیلنجز پر بھی روشنی ڈالی

وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے پاکستان کے ساتھ کشمیریوں کے غیر متزلزل تعلقات کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ کشمیریوں کا رشتہ پاکستان سے ایمان، ثقافت اور تاریخ پر مبنی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں چوہدری انوار الحق نے

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کا پاکستان اور کشمیر کے مضبوط رشتےکا اعادہ، حکومت کے چیلنجز پر بھی روشنی ڈالی Read More »

آزادکشمیر اسلامی نظریاتی کونسل کا 108واں اجلاس 18 فروری کو طلب کر لیا گیا

میرپور : چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر و چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل، جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے اسلامی نظریاتی کونسل کا 108واں باقاعدہ اجلاس 18 فروری 2025ء بروز منگل صبح 11 بجے سپریم کورٹ ریسٹ ہاؤس میرپور میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں معزز اراکین کے علاوہ متعلقہ سرکاری سیکرٹریز اور دیگر

آزادکشمیر اسلامی نظریاتی کونسل کا 108واں اجلاس 18 فروری کو طلب کر لیا گیا Read More »

جماعت اسلامی میں درجنوں اہم شخصیات کی شمولیت،اپنی پارٹی چھوڑنےکا اعلان

چناری: جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ روایتی پارٹیاں اور موروثی قیادت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں اور عوام کی آخری امید جماعت اسلامی ہے جو فرسودہ نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی۔ وہ جماعت اسلامی ضلع جہلم ویلی

جماعت اسلامی میں درجنوں اہم شخصیات کی شمولیت،اپنی پارٹی چھوڑنےکا اعلان Read More »

پیرامیڈیکس کے عالمی دن کے موقع پر پیرامیڈیکس اسٹاف کااحتجاجی مطالبہ

وادی نیلم میں پیرامیڈیکس ملازمین نے پیرامیڈیکس کے عالمی دن کے موقع پر نیلم پریس کلب میں احتجاجی پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہےکہ ضلع نیلم کے پیرامیڈیکس ملازمین کو بنیادی سہولیات کے ساتھ سکیل 12 دیا جائے۔ پیرامیڈیکس کے عالمی دن کے موقع پر نیلم پریس

پیرامیڈیکس کے عالمی دن کے موقع پر پیرامیڈیکس اسٹاف کااحتجاجی مطالبہ Read More »

Scroll to Top