کھیل

مظفر آباد کی یونین کونسل کٹکیرکے3 نوجوان پی سی بی ٹرائل میں کامیاب

آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے حلقہ 5 کھاوڑہ کی یونین کونسل کٹکیر سے تعلق رکھنے والے3 نوجوان پاکستان کرکٹ بورڈ کے انڈر15، انڈر17 اور انڈر19 کے کرکٹ ٹرائل میں کامیاب ہوگئے۔  مظفر آباد کے دور افتادہ علاقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان راجہ امان صابر نےانڈر19 ، راجہ انعام رمضان نے انڈر17 اور سید […]

مظفر آباد کی یونین کونسل کٹکیرکے3 نوجوان پی سی بی ٹرائل میں کامیاب Read More »

 تین روزہ کشمیر کلچرل فیسٹیول کی رنگارنگ تین روزہ تقریبات اختتام پذیر

مظفرآباد :افواج پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر کے باہمی اشتراک سے دار الحکومت مظفرآباد میں تین روزہ کشمیر کلچرل فیسٹیول کی رنگارنگ تین روزہ تقریبات گزشتہ روز نیلم سٹیڈیم میں اختتام پذیر ہو گئیں ،3روزہ کشمیر کلچر فیسٹول اینڈ پنٹنگ فیسٹول میں کشمیری ثقافت تہذیب وتمدن وڈ کارونگ،کشمیری ملبوسات، مصوری نمدوں گبوں اور کھانے کے

 تین روزہ کشمیر کلچرل فیسٹیول کی رنگارنگ تین روزہ تقریبات اختتام پذیر Read More »

آل آزاد کشمیر قائد اعظم فٹبال ٹورنامنٹ آج سے شروع، 5 فروری کو اختتام پذیر ہوگا

کوٹلی:آل آزاد کشمیر قائد اعظم فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب نائیک سیف علی جنجوعہ شہید گراؤنڈ میں منعقد کی گئی ٹورنامنٹ کا اہتمام پاک آرمی نے کیا،فٹ بال ٹورنامنٹ 5فروری تک جاری رہے گا ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر بھر سے نیم کلب مظفرآباد بھمبر ہٹیاں بالا کوٹلی راولاکوٹ پلندری باغ حویلی میرپور کی ٹیمیں

آل آزاد کشمیر قائد اعظم فٹبال ٹورنامنٹ آج سے شروع، 5 فروری کو اختتام پذیر ہوگا Read More »

شاردہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام سپورٹس فیسٹول،طلباء وطالبات کی بھرپور شرکت

نیلم: وادی نیلم کے سیاحتی مقام شاردہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام سپورٹس فیسٹول کاانعقاد فیسٹول میں رسہ کشی، جمپنگ ، میراتھن ریس،کرکٹ، والی بال سمیت مختلف روایتی کھیل پیش کئے گئے ۔ عوام علاقہ سمیت مختلف سکولوں کے طلبا و طالبات نے شرکت کی ،مختلف سکولوں کے طلباو طالبات نے ٹیبلو پیش کر

شاردہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام سپورٹس فیسٹول،طلباء وطالبات کی بھرپور شرکت Read More »

کہاولیاں سُپر لیگ کے ایس ایل  سیزن 2 کا فائنل میچ جنون کرکٹ کلب نے جیت لیا

سماہنی/بنڈالہ:کہاولیاں سُپر لیگ کے ایس ایل  سیزن 2 کا فائنل میچ جنون کرکٹ کلب نے جیت لیا۔لیگ میں ٹوٹل 8 ٹیموں نے شرکت کی فائنل میچ سالار کرکٹ کلب اور جنون کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا، سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنون کرکٹ کلب نے جیت اپنے نام کر لی،جیتنے والی ٹیم کو 50000

کہاولیاں سُپر لیگ کے ایس ایل  سیزن 2 کا فائنل میچ جنون کرکٹ کلب نے جیت لیا Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹکٹوں کی فروخت 28 جنوری سے شروع ہوگی

لاہور: ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی دیکھنے والے شائقین کے لیے خوش خبری یہ ہے کہ وہ اب اپنے ٹکٹ حاصل کرسکتے ہیں۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد پاکستان میں19 فروری سے 9مارچ تک ہوگا جبکہ انڈیا کے میچز یو اے ای میں کھیلے جائیں گے گروپ میچز اور پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹوں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹکٹوں کی فروخت 28 جنوری سے شروع ہوگی Read More »

کمیندو مینڈس نے آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر 2024 کا اعلان کر دیا، جس میں سری لنکا کے کمیندو مینڈس نے یہ ایوارڈ حاصل کر لیا۔ اس ایوارڈ کے لیے پاکستانی اوپنر صائم ایوب، انگلینڈ کے فاسٹ بولر گس اٹکنسن، سری لنکا کے کمیندو مینڈس اور ویسٹ انڈیز کے شمر

کمیندو مینڈس نے آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا Read More »

اظہر علی کا بابر اعظم اور شاہد آفریدی کے مابین مقبولیت کا موازنہ

پاکستان کے سابق کپتان اور قومی سلیکٹر اظہر علی نے اسٹار بلے باز بابر اعظم کو لیجنڈ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے بعد سب سے مقبول قومی کرکٹر قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر اظہر علی ایک کرکٹ نیوز پلیٹ فارم کے ساتھ انٹرویو کے دوران جب بابر

اظہر علی کا بابر اعظم اور شاہد آفریدی کے مابین مقبولیت کا موازنہ Read More »

کشمیر سپریم لیگ کے پہلے ایڈیشن کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان

کشمیر سپریم لیگ (کے ایس ایل) کے پہلے ایڈیشن کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ایڈیشن رواں سال 20 مئی سے 10 جون تک منعقد ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلے نومبر اور فروری کے لیے ونڈو دی تھی، تاہم چیمپیئنز ٹرافی اور قومی و

کشمیر سپریم لیگ کے پہلے ایڈیشن کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025: کٹ پر استعمال ہونے والے لوگو کی تصویر جاری

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے استعمال ہونے والے لوگو کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی تمام ایونٹس کے لیے خصوصی لوگو جاری کرتا ہے، جس میں میزبان ملک کا نام شامل ہوتا ہے۔ اس حوالے سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لوگو کی تصاویر جاری کی

چیمپئنز ٹرافی 2025: کٹ پر استعمال ہونے والے لوگو کی تصویر جاری Read More »

Scroll to Top