وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا آغاز، 7 جج شارٹ لسٹ
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) 27ویں آئینی ترمیم کے پارلیمان سے بخوبی گزرنے کے بعد حکومت نے اعلیٰ عدلیہ کی ازسرِنو تشکیل کا عمل شروع کر دیا ہے اور مجوزہ وفاقی آئینی عدالت (ایف ایف سی) کے لیے 7 جج صاحبان کے نام شارٹ لسٹ کر لیے گئے ہیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ […]
وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا آغاز، 7 جج شارٹ لسٹ Read More »









