جموں یونیورسٹی:قائداعظم، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے متعلق مضامین کو کورس سے نکالنے کی بازگشت
مقبوضہ جموں کشمیر میں مسلم شماخت اور کشمیری کلچر کو مٹانے کی سازشوں کے بعد ہندو انتہا پسند مودی سرکار نے اب برصغیر کی مسلمہ تاریخ کو مسخ کرنے کی ٹھان لی ۔ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف جموں کی ڈیپارٹمنٹل افیئر کمیٹی نے ایم اے پولیٹیکل سائنس کے کورس سے بانی پاکستان قائداعظم محمد […]









