کاروبار

پاکستان میں پہلی بار جدید ترین Zeekr X گاڑی متعارف کروانے کا فیصلہ

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں (ای وی ایس) کا انقلاب تیزی سے زور پکڑ رہا ہے، حال ہی میں آنے والی گاڑیوں میں سب سے زیادہ متوقع Zeekr X ہے، جو جلد ہی کیپٹل اسمارٹ موٹرز کی طرف سے پاکستان میں لانچ کی جائے گی ہے۔ الیکٹرک گاڑی Zeekr X کو جدید خصوصیات سے مزین […]

پاکستان میں پہلی بار جدید ترین Zeekr X گاڑی متعارف کروانے کا فیصلہ Read More »

فی تولہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک 700 روپے تک کمی آگئی

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)گزشتہ روز قیمتیں مستحکم رہنے کے بعد آج سونے کے نرخوں میں 700 روپے کمی نے صارفین کو حیران کردیا۔سونے کی قیمتوں کی اڑان اچانک رک گئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 700روپے سستا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک 700 روپے تک کمی آگئی Read More »

بھمبر، ضلع بھر میں مضر صحت اشیاء کی خریدوفروخت پرپابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر ضلع بھمبر چوہدری حق نواز نے ،بھمبر سماہنی ،برنالہ ودیگر ملحقہ علاقوں میں بچوں کی مضر صحت اشیاء کی خریدوفروخت پر پابندی عائدکردی۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق مشاہدےمیں آیا ہے کہ ضلع بھر میں بچوں کی مختلف اشیاء جن میں آئس کریم قلفی مشروبات، لیز ، کرکرے،

بھمبر، ضلع بھر میں مضر صحت اشیاء کی خریدوفروخت پرپابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری Read More »

گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی رجسٹریشن فیس بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے نئے مالی سال میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی رجسٹریشن فیس بھی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ایکسائز،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے رجسٹریشن فیس میں اضافے کی تجاویز مرتب کر لیں۔ تجاویز کے مطابق ایک ہزار سی سی تک کار کی رجسٹریشن فیس 1200 سے بڑھا کر 5000 کرنے

گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی رجسٹریشن فیس بڑھانے کا فیصلہ Read More »

چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں 5 تا 10 لاکھ روپے کمی کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بجٹ میں پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پر ریلیف متوقع، چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں 5 تا 10 لاکھ روپے کمی کا امکان پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ پانچ سال کے دوران استعمال شدہ گاڑیوں پر عائد بھاری ڈیوٹیز اور ٹیکسز کو بتدریج کم کیا جائے گا

چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں 5 تا 10 لاکھ روپے کمی کا امکان Read More »

پاکستان میں سوزوکی سوئفٹ کی مختلف قیمتیں سامنے آگئیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسے پہلی بار 2004 میں پیرس میں لانچ کیا گیا اور 2000 کی دہائی کے آخر میں پاکستان میں متعارف کرایا گیا۔ تاہم بعد میں اسے بند کر دیا گیا۔ 2013 میں، اسے ایک نئی شکل ملی اور اس کے بعد سے یہ ایک مقبول کار بن گئی ہے۔ چوتھی جنریشن سوزوکی سوئفٹ

پاکستان میں سوزوکی سوئفٹ کی مختلف قیمتیں سامنے آگئیں Read More »

آئندہ بجٹ میں مہنگائی کا نیا بوجھ، پیٹرولیم لیوی میں اضافہ متوقع

آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام کے لیے ایک اور امتحان بننے جا رہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں متوقع اضافہ مہنگائی کا ایک نیا طوفان کھڑا کر سکتاہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے مالی سال 2025-26 کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1 ہزار 311 ارب روپے وصول کرنے کا ہدف مقرر

آئندہ بجٹ میں مہنگائی کا نیا بوجھ، پیٹرولیم لیوی میں اضافہ متوقع Read More »

دنیا کا سب سے بڑا گیس اسٹیشن، جس کا ریکارڈ کوئی نہ توڑ سکا

ٹیکساس(کشمیر ڈیجیٹل)کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ گیس اسٹیشن بھی ایک شاندار اور دلکش تجربہ فراہم کر سکتا ہے؟ جب ہم ’گیس اسٹیشن‘ کا لفظ سنتے ہیں تو ذہن میں عموماً فیول بھرنے کی ایک سادہ سی جگہ آتی ہے۔ لیکن امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں واقع گیس اسٹیشن نے اس تصور کو بالکل

دنیا کا سب سے بڑا گیس اسٹیشن، جس کا ریکارڈ کوئی نہ توڑ سکا Read More »

پاکستان

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، 3 لاکھ 54 ہزار سے تجاوز

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کی مختلف مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3100 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 54 ہزار 1 سو روپے کا ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے بڑھ کر 3لاکھ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، 3 لاکھ 54 ہزار سے تجاوز Read More »

اورنج، بلیوز گرین اور الیکٹرک بسوں کے کرائے میں اضافہ نہیں ہوا،ترجمان سی ڈی اے کی تردید

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سی ڈی اے حکام نے اسلام آباد میں بس سروسز کے کرایوں میں اضافہ کی تردید کر دی، سی ڈی اے ترجمان کا کہنا تھا کہ میٹرو بس سروسز کے کرایوں میں اضافہ سے متعلق میڈیا کی خبریں درست نہیں ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ اورنج، بلیوز گرین اور الیکٹرک بسوں کے

اورنج، بلیوز گرین اور الیکٹرک بسوں کے کرائے میں اضافہ نہیں ہوا،ترجمان سی ڈی اے کی تردید Read More »