کاروبار

مظفرآباد اور پاکستان کے دوسرے شہروں میں آج سونے کی قیمتیں!

مظفرآباد:آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آج 15 اپریل کو سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ چاندی کی قیمت بدستور مستحکم رہی۔ آج مقامی صرافہ بازار کے مطابق 24 قیراط خالص سونا فی تولہ روپے 3 لاکھ39 ہزار میں فروخت ہو رہا ہے۔ مظفرآباد کی جیولری مارکیٹ میں 24 قیراط خالص سونا […]

مظفرآباد اور پاکستان کے دوسرے شہروں میں آج سونے کی قیمتیں! Read More »

اسلام آباد میں گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں ہوشربا اضافہ!

اسلام آباد میں گاڑی رکھنے والوں کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی منتقلی کی فیسوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، اور یہ نئی شرحیں 14 اپریل 2025 سے نافذ العمل ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اب 1000 سی سی تک کی گاڑی کی

اسلام آباد میں گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں ہوشربا اضافہ! Read More »

مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھلوں کےنئے نرخ جاری

مظفرآباد: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے دفتر سے 15 اپریل کے لیے زندہ مرغی، سبزیوں، پھلوں اور دیگر روزمرہ استعمال کی اشیاء کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پرائس کنٹرولر کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نرخ نامے کے مطابق اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے

مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھلوں کےنئے نرخ جاری Read More »

آزاد کشمیرمیں مرغی اور انڈوں کی قیمتیں مستحکم!

مظفرآباد : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے دفتر سے 13 اپریل (اتوار) کے لیے مرغی، سبزیوں اور پھلوں سمیت دیگر ضروری اشیاء کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔ پرائس کنٹرولر مظفرآباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت 485 روپے مقرر کی گئی ہے۔ بریڈر

آزاد کشمیرمیں مرغی اور انڈوں کی قیمتیں مستحکم! Read More »

آزادکشمیر فوڈ اتھارٹی نے ممنوعہ اسنیکس، تیل اور گھی کے برانڈز کی فہرست جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کو معیاری اور صحت بخش خوراک کی فراہمی کیلئے ممنوعہ اسنیکس، مشروبات، تیل اور گھی کے برانڈز کی فہرست جاری کردی۔ یہ پیشرفت فوڈ اتھارٹی کی لیب کی جانب سے مارکیٹ میں پیک کی گئی کئی اشیاء کی جانچ کے بعد ہوئی ہے اور انہیں

آزادکشمیر فوڈ اتھارٹی نے ممنوعہ اسنیکس، تیل اور گھی کے برانڈز کی فہرست جاری Read More »

سونے کی قیمتوں میں بڑااضافہ، قیمتیں نئی بلندیوں پر

مظفرآباد/ 12 اپریل 2025 : آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ آج ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد فی تولہ 24 قیراط سونا 3 لاکھ 41 ہزار 500 روپے تک جا پہنچا ہے۔ مرکزی صرافہ

سونے کی قیمتوں میں بڑااضافہ، قیمتیں نئی بلندیوں پر Read More »

مظفرآباد: مرغی، انڈے، پھلوں اور سبزیوں کے نرخ میں اُتار چڑھاؤ، عوام کے لیے نئی فہرست جاری

مظفرآباد: 12 اپریل 2025،مظفرآباد کی ضلعی انتظامیہ نے تازہ نرخ نامہ جاری کرتے ہوئے مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھلوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی ریٹ لسٹ کے مطابق زندہ برائیلر مرغی 485 روپے فی کلو جبکہ بریڈر مرغی کا گوشت 560 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔ دیسی مرغی کی

مظفرآباد: مرغی، انڈے، پھلوں اور سبزیوں کے نرخ میں اُتار چڑھاؤ، عوام کے لیے نئی فہرست جاری Read More »

ٹویوٹا یارِس کے نئے ویریئنٹ کیلئے محدود مدت کی خصوصی پیشکش کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ٹویوٹا انڈس موٹرز (آئی ایم سی) نے پاکستان میں اپنی وراثت کے 35 قابل ذکر سال کے موقع پر ٹویوٹا یارس 1.3 GLI CVT کے اپنے نئے ورژن کے لیے ایک خصوصی پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ سیڈان کا نیا متعارف کرایا گیا ویرینٹ اضافی قیمت کے بغیر

ٹویوٹا یارِس کے نئے ویریئنٹ کیلئے محدود مدت کی خصوصی پیشکش کا اعلان Read More »

چین اور امریکہ آمنے سامنے، امریکی مصنوعات پر مزید 125 فیصد ٹیکس عائد

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی بے لگام تجارتی جنگ کے جواب میں چین نے ایک بار پھر امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے امریکا سے درآمد ہونے والی اشیا پر ٹیکس کی شرح کو 125 فیصد تک پہنچا دیا چین کے کسٹمز ٹیرف کمیشن نے تصدیق کی

چین اور امریکہ آمنے سامنے، امریکی مصنوعات پر مزید 125 فیصد ٹیکس عائد Read More »

اذاد کشمیر: ہدف 75 ارب روپے، 52 ارب روپے ٹیکس جمع، باقی 23 ارب روپے حکومت کیلئے امتحان

مظفرآباد(ذوالفقار علی، شاہ زیب افضل ، شجاعت میر ،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم ) آزاد کشمیر میں محکمہ ان لینڈ ریونیو کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے 31 مارچ 2025 تک 52 ارب روپے ٹیکس وصول کیا ہے جو رواں مالی سال کیلئے مقرر کردہ 75 ارب روپے کے ہدف سے 23 ارب روپے

اذاد کشمیر: ہدف 75 ارب روپے، 52 ارب روپے ٹیکس جمع، باقی 23 ارب روپے حکومت کیلئے امتحان Read More »

Scroll to Top