بھارت ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ “معرکہ حق” میں شکست سے دوچار بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے 16ویں سیشن کے شرکاء سے ملاقات کی، جس میں مختلف سول افسران […]
بھارت ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »









