ایپل کی2026میں کم قیمت آئی فون اور میک ماڈلز لانچ کرنے کی تیاری
ایپل نے 2025 کے لیے نئی مصنوعات کی لانچنگ مکمل کر دی ہے، تاہم رپورٹس کے مطابق کمپنی 2026 کے آغاز میں کچھ کم قیمت ڈیوائسز متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ GFHKسیکیوریٹیزکے تجزیہ کار جیف پُو کے مطابق ایپل جلد ایک سستی آئی فون، آئی پیڈ اور میک لائن اپ پیش کرے […]
ایپل کی2026میں کم قیمت آئی فون اور میک ماڈلز لانچ کرنے کی تیاری Read More »









