جعلی سی ڈی آر مافیا بے نقاب، چھ کمپنیاں پانچ سال کے لیے بلیک لسٹ
(کشمیر ڈیجیٹل) جعلی سی ڈی آر مافیا کے خلاف بڑی کارروائی میں محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر نے چھ بڑی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ کمپنیاں ناقص اور جعلی سی ڈی آر بیڈنگ دستاویزات فراہم کرنے میں ملوث پائی گئیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن نمبر 3882-76/DFA/2025 مورخہ […]
جعلی سی ڈی آر مافیا بے نقاب، چھ کمپنیاں پانچ سال کے لیے بلیک لسٹ Read More »









