تازہ ترین

ایشیا کپ

ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیاں، ممکنہ الیون کا اعلان

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل )ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج بھارت کے خلاف اہم مقابلے کے لیے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترے گا ۔ اطلاعات کے مطابق بھارت کے خلاف اوپننگ جوڑی میں بھی تبدیلی متوقع […]

ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیاں، ممکنہ الیون کا اعلان Read More »

معرکۂ حق جلسہ راولاکوٹ، عوام پرجوش، قائدین اسٹیج پر موجود

(کشمیر ڈیجیٹل) معرکۂ حق جلسہ راولاکوٹ میں عوام کا جوش و خروش اپنے عروج پر ہے، پنڈال شرکاء سے کھچا کھچ بھر رہا ہے اور نعرے بلند کرتے ہوئے عوام بڑی تعداد میں جلسہ گاہ میں داخل ہو رہے ہیں۔ جلسہ گاہ کو پاکستان، آزادکشمیر اور سعودی عرب کے جھنڈوں سے سجایا گیا ہے، جبکہ

معرکۂ حق جلسہ راولاکوٹ، عوام پرجوش، قائدین اسٹیج پر موجود Read More »

سردار یعقوب خان بڑے قافلے کے ہمراہ صابر شہید اسٹیڈیم پہنچ گئے

(کشمیر ڈیجیٹل)سابق صدر ریاست و وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار یعقوب خان ایک بڑے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے صابر شہید اسٹیڈیم راولاکوٹ پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی جو نعرے لگاتے اور جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے اسٹیڈیم میں داخل ہوئی۔ اس موقع پر کارکنان

سردار یعقوب خان بڑے قافلے کے ہمراہ صابر شہید اسٹیڈیم پہنچ گئے Read More »

وزیر قانون میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ کا راولاکوٹ کنونشن کے بارے میں بیان

(کشمیر ڈیجیٹل) وادی نیلم کے ضلعی ہیڈکوارٹر آٹھمقام میں کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے آزادکشمیر کے وزیر قانون میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ نے کہا کہ گزشتہ روز کوٹلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کا کارکن کنونشن ہوا تھا جس میں پارٹی کی پوری قیادت شریک تھی اور پاکستان سے   راجہ پرویز اشرف بھی تشریف لائے تھے۔

وزیر قانون میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ کا راولاکوٹ کنونشن کے بارے میں بیان Read More »

راجہ فاروق حیدر کا دھیَرکوٹ بازار میں خطاب، راولاکوٹ جلسہ سے قبل یکجہتی کا پیغام

(کشمیر ڈیجیٹل):راولاکوٹ جلسے میں شرکت کے لیے روانگی سے قبل سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے دھیَرکوٹ بازار میں کارکنان، تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور سول سوسائٹی سے خطاب کیا۔ راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ آزاد کشمیر کی سیاسی جماعتیں گزشتہ ساٹھ، ستر برس سے ایک ہی نظریے پر قائم ہیں۔ ان

راجہ فاروق حیدر کا دھیَرکوٹ بازار میں خطاب، راولاکوٹ جلسہ سے قبل یکجہتی کا پیغام Read More »

معرکۂ حق جلسہ راولاکوٹ : آزاد کشمیر بھرسے قافلوں کی روانگی، عوام پُرجوش، قائدین شریک

(کشمیر ڈیجیٹل):آزاد کشمیر بھر سے قافلے معرکۂ حق جلسۂ عام میں شرکت کے لیے راولاکوٹ روانہ ہو رہے ہیں۔ پاکستان افواج کی شاندار کامیابی کے بعد ’’استحکامِ پاکستان‘‘ کے نام سے اس عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کارکنان بڑی تعداد

معرکۂ حق جلسہ راولاکوٹ : آزاد کشمیر بھرسے قافلوں کی روانگی، عوام پُرجوش، قائدین شریک Read More »

راولاکوٹ میں صابر شہید اسٹیڈیم میں تاریخی جلسۂ عام، تیاریاں مکمل

آزاد کشمیر کی وفادار اور باہمت سرزمین راولاکوٹ آج ایک تاریخی جلسہ “معرکۂ حق” کی میزبانی کر رہی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ صرف دو ملکوں کی کامیابی نہیں بلکہ پوری اُمتِ مسلمہ کے اتحاد کی جیت اور کشمیر کی آزادی کی نوید قرار دیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر

راولاکوٹ میں صابر شہید اسٹیڈیم میں تاریخی جلسۂ عام، تیاریاں مکمل Read More »

مظفرآباد سے سیاسی جماعتوں کےکارکنان راولاکوٹ عظیم الشان جلسے کےلیے روانہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) دارالحکومت مظفرآباد سے مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان بڑی تعداد میں آج راولاکوٹ میں ہونے والے عظیم الشان جلسے میں شرکت کے لیے بسوں اور دیگر گاڑیوں کے ذریعے روانہ ہو گئے ہیں۔ جملہ سیاسی جماعتوں کے قائدین بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔ یہ جلسہ پاک فوج اور پاکستان کے

مظفرآباد سے سیاسی جماعتوں کےکارکنان راولاکوٹ عظیم الشان جلسے کےلیے روانہ Read More »

سماہنی :چوہدری علی شان سونی کی قیادت میں قافلہ راولاکوٹ روانہ

سماہنی، بھمبر: سابق وزیر حکومت و ممبر قانون ساز اسمبلی ، راہنما پاکستان پیپلز پارٹیچوہدری علی شان سونی کی قیادت میں حلقہ سماہنی سے قافلہ “معرکہ حق” کے جلسہ میں شرکت کے لیے راولاکوٹ روانہ ہو گیا۔ چوہدری علی شان سونی نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ آج ہم جلسے میں شرکت کے لیے جا

سماہنی :چوہدری علی شان سونی کی قیادت میں قافلہ راولاکوٹ روانہ Read More »

کشمیری عوام کا پاک فوج اور پاکستان سے اظہار یکجہتی، راولاکوٹ میں عظیم الشان جلسہ

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل):کشمیری عوام 21 ستمبر دن 1 بجے راولاکوٹ میں پاک فوج اور پاکستان کے ساتھ یومِ تشکر اور اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد کرنے جا رہے ہیں۔ عوام کی کثیر تعداد شرکت کے لیے راولاکوٹ کی جانب رواں دواں ہے تاکہ یہ ثابت کر سکیں کہ وہ پاکستان

کشمیری عوام کا پاک فوج اور پاکستان سے اظہار یکجہتی، راولاکوٹ میں عظیم الشان جلسہ Read More »

Scroll to Top